مواد پر جائیں

سراروغہ: بم ناکارہ بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق

جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ کے جنتا میں دھماکہ خیز آلہ ناکارہ بنانے کی کوشش کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار جبار جاں بحق ہو گئے۔

تازہ کاری 1 منٹ مطالعہ
18px
ای میل
0%
مطالعہ

جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ کے علاقے جنتا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کے اہلکار جبار جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق جبار ایک دھماکہ خیز آلے کو ناکارہ بنانے میں مصروف تھے کہ وہ اچانک پھٹ گیا۔

واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے علاقے میں حفاظتی اقدامات شروع کر دیے۔

خبر کی ٹائم لائن

اشاعت اور اپ ڈیٹ کی ٹائم لائن

  1. شائع

  2. اپ ڈیٹ

ذرائع

تصحیح کی پالیسی اور ریکارڈ

خبر کا لنک: https://margallanews.com/story/mn-2026-11-07-wm-sararogha-bds-member-killed-blast?lang=ur

مزید پڑھیں

اگلا قدم

پاکستان کی مزید خبریں

سیکشن کھولیں