مواد پر جائیں

ٹانک: پولیس کلرک فائرنگ سے جاں بحق، بیٹا زخمی

ٹانک کے صابر بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چھٹی پر آئے پشاور پولیس کے کلرک سعادت ٹاٹر جاں بحق اور ان کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔

تازہ کاری 1 منٹ مطالعہ
18px
ای میل
0%
مطالعہ

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے صابر بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس ملازم سعادت ٹاٹر جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق سعادت ٹاٹر پشاور میں محکمہ پولیس میں کلرک تعینات تھے اور چھٹی پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے۔

حملہ آوروں کی شناخت اور واردات کے محرکات کے بارے میں تاحال کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔

خبر کی ٹائم لائن

اشاعت اور اپ ڈیٹ کی ٹائم لائن

  1. شائع

  2. اپ ڈیٹ

ذرائع

تصحیح کی پالیسی اور ریکارڈ

خبر کا لنک: https://margallanews.com/story/mn-2026-11-08-wm-tank-police-clerk-shot-dead-son-hurt?lang=ur

مزید پڑھیں

اگلا قدم

پاکستان کی مزید خبریں

سیکشن کھولیں